the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پیرس پیرا اولمپکس 2024 میں ہندوستان کتنے تمغے جیت سکتا ہے؟

10 تمغے
20 تمغے
30 تمغے
برطانوی ماہرین صحت کی جانب سے جاری رپورٹ کے مطابق وٹامن ڈی کا استعمال چھوٹے بچوں کے لیے بہت ضروری ہے کیونکہ یہ قلبی بیماریوں ، کینسر ، ذیابیطس اور بڑھاپے میں بیماریوں کے خلاف حفاظت کرتے ہیں ۔ تحقیق کے مطابق دن میں 10 سے 15 منٹ سورج



کی روشنی سے کافی حد تک وٹامن ڈی حاصل کئے جاسکتے ہیں کیونکہ وٹامن ڈی سورج کی روشنی کے ردعمل میں جلد کے اندر بنتا ہے جب کہ یہ تیل، دودھ، انڈے، اناج اور سپلیمنٹس میں بھی ملتے ہیں ۔ ماہرین کا کہنا ہےکہ وٹامن ڈی کیلشیم اور فاسفیٹ کو کنٹرول کرنے میں مدد کرتا ہے اور پٹھوں اور دانتوں کو مضبوط بناتا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.